گورنر کے پاس وزیرِ اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار نہیں : سپیکر
ویب رپورٹر : (مزمل ملک),جمعرات کو پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ انہوں نے گورنر کو خبردار کیا کہ وہ وزیراعلٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے باز رہیں کیونکہ یہ غیرقانونی عمل ہو گا۔
صوبائی اسمبلی کے سپیکر کا کہنا تھا کہ…