جسم کیلیے وٹامن ڈی کیوں ضروری ہے؟ تحقیق میں انکشاف

سورج کی روشنی سے مفت ملنے والا وٹامن ڈی نہ صرف ہڈیوں بلکہ دل کی صحت کے لیے بھی بہت اہم ہے، اور اس کی کمی سے دل کے امراض اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن افراد میں وٹامن ڈی کی…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بحریہ ٹائون کی جائیداد نیلامی کا کیس سننے سے معذرت

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس دوران چیف جسٹس نے کیس پرانے بینچ کو بھجوانے کی ہدایت کرتے…

پاکستان اور امریکا کا دہشت گردی کی ہر شکل کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور امریکہ نے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان انسداد دہشت گردی سے متعلق مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں…

شرح سود میں جلد کمی ہوگی اور بجلی بھی سستی کی جائیگی: وزیر خزانہ کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے شرح سود میں مزید کمی اور بجلی سستی ہونے کا عندیہ دے دیا اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابیوں کو عالمی مالیاتی…

کپل شرما کی جان کو خطرہ، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

ممبئی پولیس نے معروف کامیڈین کپل شرما کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکیاں ملنے اور کیفے پر حملوں کے بعد ان کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حال ہی میں کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے…

خاتون بینک ملازم کو کریڈٹ کارڈ بنوانے کے لیے دھوکے سے بلا کر زیادتی

بہادرآباد کے علاقے شیرپاؤ کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بینک میں کام کرنے والی خاتون سے کریڈٹ کارڈ بنوانے کے بہانے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خاتون نے بہادرآباد تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے…

معرکہ حق کی عظیم فتح کے بعد اس سال پاکستان کے 78ویں جشن آزادی پاکستان کو بھرپور جوش وجذبہ اور ملی…

معرکہ حق کی عظیم فتح کے بعد اس سال پاکستان کے 78ویں جشن آزادی پاکستان کو بھرپور جوش وجذبہ اور ملی بیداری کے ساتھ منایا جارہا ہے معرکہ حق کی فتح عظیم کے باعث عوام الناس میں جشن آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریبات اس عہد کی تجدید…

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کو 35 سال قید، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی گرفتاری کا حکم

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس کا 93 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ پر مقدمہ ثابت ہو چکا ہے۔ عدالت نے…

راولپنڈی پولیس نے علیمہ اور نورین خان کو تحویل میں لے لیا

ذرائع کے مطابق، پولیس نے بانی تحریک انصاف کی بہنوں کو اڈیالہ جیل کے قریب قائم ناکے سے حراست میں لے لیا، جبکہ متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس نے علیمہ خان اور نورین خان کو حراست میں لینے کے بعد چکری…

آئی سی سی نے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی، پاکستان کس نمبر آگیا ؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں پاکستان ایک درجہ نیچے آ کر پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے، اس کے پوائنٹس تین ہزار چار سو پینسٹھ ہیں، جبکہ سری لنکا نے چار ہزار نو پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بھارت…