ہمیں اس آزادی کی ضرورت ہے جس کی پالیسی ہم خود بنائیں: حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کسی فردِ واحد، صدر، وزیراعظم یا بیوروکریٹ کی جاگیر نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کا ہے۔ یومِ آزادی کے موقع پر لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ’’میرا برانڈ پاکستان ایکسپو 2025‘‘ کے پہلے روز…

وزیراعظم کی "نشان پاکستان” لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد: ایوانِ صدر میں آج ایک باوقار تقریب کے دوران صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا۔ ذرائع کے مطابق سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام ملک کے سب سے بڑے سول اعزاز…

چیف جسٹس کا 26ویں آئینی ترمیم پر جسٹس منصور کو لکھا گیا جواب پہلی بار منظرِ عام پرآگیا

چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد پہلی بار تمام حقائق منظرِ عام پر آگئے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی کا جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب اب سامنے آ چکا ہے۔ چیف جسٹس کا جوابی خط 31 اکتوبر 2024 کو جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب…

بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا سب سے بڑا سویلین اعزاز "نشانِ پاکستان" دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں اور ان کے وفد کو آج ایک خصوصی تقریب میں دیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری کو یہ…

یوم آزادی پر برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا

دبئی: پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سبز ہلالی پرچم کی روشنیوں میں رنگ گئی، جس نے نہ صرف دبئی کے آسمان کو روشن کیا بلکہ دنیا بھر کے پاکستانیوں کے دلوں کو بھی گرمادیا۔ متحدہ عرب امارات میں یومِ…

ثابت قدم رہیں کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، چیف جسٹس کا جشن آزادی پر پیغام

چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آئینِ پاکستان نہ صرف بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے بلکہ شہری آزادیوں کا محافظ بھی ہے۔ اپنے پیغام میں چیف جسٹس نے کہا کہ ہم آج اپنے…

سپریم کورٹ 1980 کے رولز تبدیل۔۔۔ نئے رولز 2025 جاری کردیے گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 1980 کے پرانے عدالتی قواعد کو تبدیل کرتے ہوئے "سپریم کورٹ رولز 2025" جاری کر دیے ہیں، جنہیں فل کورٹ کی منظوری کے بعد نافذ العمل بنایا گیا ہے۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے قواعد کے تحت تمام…

جشن آزادی پر گوگل کا ڈوڈل پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل

پاکستان کے یوم آزادی پر سرچ انجن گوگل بھی پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل رہا ۔ سرچ انجن گوگل عام طور پر مختلف ممالک کے تہوار اور جشن آزادی کی مناسبت سے اپنے ڈوڈل کو تبدیل کرتا ہے اور ان ممالک کی خوشیوں میں شامل ہوتا ہے گوگل نے اپنا…

یوم آزادی کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی پیغام

پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قوم کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے یومِ آزادی کی مبارکباد دی اور بانیانِ پاکستان، بزرگوں اور…

جسم میں کیلشیئم کی کمی کا اشارہ دینے والی 7 علامات جن کو کبھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے

 کیلشیئم انسانی جسم کے لیے نہایت اہم جز ہے جو ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ دل اور عضلات کے افعال کے لیے بھی ضروری ہوتا ہے، لیکن جب جسم میں اس کی کمی ہو جائے تو مختلف جسمانی مسائل جنم لینے لگتے ہیں۔ کیلشیئم کی کمی کی ابتدا میں عام…