ناسا نے خلا میں موجود کچرا صاف کرنے کے نئے فیز کا آغاز کردیا

ناسا نے خلا میں بڑھتے ہوئے فضلات کو صاف کرنے کے لیے ایک نیا مرحلہ شروع کیا ہے جس میں پرانے سیٹلائٹس، راکٹ کے ٹکڑوں اور دیگر فضائی آلات کو جدید روبوٹک بازوؤں اور جالوں کے ذریعے پکڑ کر زمین کے ماحول میں جلا کر ختم کیا جائے گا۔ کچھ فضلہ مدار…

لڑکوں کی طرح دکھنے والی پروین اکبر کی بات پر صنم سعید کا مبہم جواب

اداکارہ صنم سعید نے سینئر اداکارہ پروین اکبر کی حالیہ تنقید پر مبہم مگر معنی خیز ردعمل دیا ہے۔ پروین اکبر نے متھیرا کے پروگرام میں صنم سعید کی ظاہری شکل پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ صنم لڑکی کی بجائے لڑکے جیسی لگتی ہیں اور ان کی…

حکومتِ پنجاب کا دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کرانے کا اعلان

حکومت پنجاب کی میزبانی میں دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ نومبر میں کرانے کا کا اعلان کر دیا گیا، باکسر محمد وسیم اپنے ڈبلیو بی اے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔گرینڈ ایونٹ کی افتتاحی پریس کانفرنس لاہور میں بین الاقوامی شہرت کے حامل پاکستانی…

ٹیسٹ ممالک کے دیوالیہ ہونے سے متعلق آسٹریلین کرکٹ چیف کا بڑا دعویٰ

آسٹریلیا کے کرکٹ چیف ایگزیکٹیو ٹوڈ گرین برگ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹیسٹ کرکٹ کا شیڈول محدود نہ کیا گیا تو کئی ممالک مالی طور پر دیوالیہ ہوسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں تعداد کے بجائے معیار کو ترجیح دی جائے اور صرف انہی جگہوں پر…

سی سی ڈی سے مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ڈکیت اور زیادتی کا ملزم مارا گیا

خانپور اور لاہور میں پیش آنے والے الگ الگ واقعات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو قانون کے شکنجے میں جکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی میں سی…

خاتون کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش ناکام بنادی گئی

خیبر پختونخوا اور راولپنڈی میں دو افسوسناک واقعات پیش آئے، جہاں خواتین کے قتل کو خودکشی اور قدرتی موت کا رنگ دینے کی کوششیں ناکام بنادی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں تھانہ شملائی کی حدود میں واقع گاؤں…

گلگت بلتستان میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر وزیر داخلہ شمس لون کی زیر صدارت رات گئے ہنگامی اجلاس،…

گلگت بلتستان میں حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر وزیر داخلہ شمس الحق لون کی زیر صدارت محکمہ داخلہ گلگت میں رات گئے ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ڈویژنل کمشنرز، ریجنل پولیس افسران،…

ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں حضرت محمد ﷺ کے نواسے حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے چہلم کی تقاریب روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں سے علم اور ذوالجناح کے جلوس برآمد ہوں گے،…

معرکہ حق میں فتح: فیلڈ مارشل، ائیر چیف اور بلاول سمیت وفاقی وزراء اعلیٰ کو اعزازات سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: معرکۂ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلالِ جرأت سے نوازا گیا۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی پُروقار تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معرکۂ حق میں…

پاکستان کے یومِ آزادی پر مودی کا نفرت انگیز پیغام

پاکستان کے یومِ آزادی پر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا متنازع اور اشتعال انگیز پیغام سامنے آیا، جس میں انہوں نے بلاواسطہ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مودی نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے…