ایف ایف سی کا وطن سے تجدیدِ وفا, 78ویں یومِ آزادی پر خصوصی تقریب

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کو راولپنڈی میں اپنے ہیڈ آفس، سونا ٹاور، میں باوقار پرچم کشائی کی تقریب کے ذریعے منایا۔ یہ تقریب ملک گیر تقریبات کے ساتھ ہم آہنگ تھی اور اس میں محب وطنی، اتحاد اور…

رتی گلی کلاوڈ برسٹ: سات سو محصور سیاح چوبیس گھنٹے سے کم وقت میں بحفاظت ریسکیو

رتی گلی کلاوڈ برسٹ کے نتیجے میں محصور 700 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ ریسکیو آپریشن میں پاک فوج، انتظامیہ، پولیس، ڈی ڈی ایم اے، محکمہ سیاحت،1122کے اہلکاران اور مقامی افراد نے حصہ لیا۔قبل ازیں رست گئے سیاحوں کو رتی گلی بیس کیمپ میں رات کو…

آزاد کشمیر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن و ٹیکس امور پر شکایات کیلئے شکایت سیل قائم

محکمہ انلینڈ ریونیو آزادجموںوکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق محکمہ انلینڈ ریونیو کے شعبہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے حوالہ سے مالکان گاڑیوں کی طرف سے گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کی ادائیگیوں اور وصولی سے متعلق…

شمالی علاقوں میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سڑکوں کی فوری بحالی کا حکم، وفاقی وزیر عبدالعلیم…

شمالی علاقہ جات میں حالیہ شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف شاہراہوں کی بندش پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اعلیٰ حکام کو فوری ہدایات جاری کر دی ہیں اور وفاقی سیکرٹری مواصلات اور چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کوئی لمحہ…

خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا، 5 افراد شہید

خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد شہید ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان فراز  مغل نے امدادی کارروائیوں کے لیے جانے والے ہیلی کاپٹر کےکریشن ہونے کی تصدیق کردی۔ اعلیٰ حکام کے مطابق چینگئی…

خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف کا امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو فوری طور پر امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ متاثرہ اضلاع میں حالات کی…

ہیلتھ سروس اکیڈمی کے وائس چانسلر پر خاتون افسر سے تشدد، مقدمہ درج

اسلام آباد میں ہیلتھ سروس اکیڈمی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد علی خان کے خلاف ایک نوجوان میڈیکل افسر خاتون کی جانب سے سنگین نوعیت کے الزامات لگائے گئے ہیں، جن کی بنیاد پر اسلام آباد پولیس نے ان کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر…

خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، 78 افراد جاں بحق

شدید بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 78 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں زخمی اور سینکڑوں تاحال لاپتہ ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…

گلگت بلتستان حکومت کا اہم اقدام ،سیلاب متاثرین کے لیے ترانوے کروڑ تیس لاکھ روپے جاری

گلگت: حکومتِ گلگت بلتستان, محکمہ خزانہ نے پہلی بار سیلاب سے متاثرہ افراد، خصوصاً جان بحق ہونے والوں، زخمیوں اور مکانات اور املاک کو پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کے لیے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو براہِ راست 93.3 ملین روپے کی رقم جاری کر…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج

گوجرانوالہ: سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی قبل از گرفتاری عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شوکت کمال ڈار نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں پر…