مشکل حالات میں پاکستان کے ساتھ دوست جیسا کردار ادا کر رھے ہیں ٫ امریکی سفیر
اسلام آباد:
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ ہم مشکل ترین حالات میں وہ کردار ادا کر رہے ہیں جو ایک دوست کو ادا کرنا چاہیے۔
امریکا اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر…