عمران خان اور اسد عمر سمید 100کارکنوں پر پرچہ درج
اسلام آباد:(ویب رپورٹر/مزمل ملک)احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، علی نواز سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں…