وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونیکا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران دور حکومت میں 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر قائم…

رات میرے آبائی گھر میں چھاپہ ماراگیا، اسلام آباد ہوں، آجائیں گرفتار کرلیں، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ رات میرے آبائی گھر میں پولیس نے چھاپہ مارا، میرا پوچھا گیا کہ میں کہاں ہوں؟ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے نعیم پنجوتھا نے کہا کہ اہل خانہ سے بدتمیزی کی گئی، میں اسلام…

سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،…

اے این ایف کی کارروائیاں، 16 ملزمان گرفتار، 125کلوگرام منشیات برآمد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف )نے 9 کارروائیوں کے دوران 125 کلوگرام منشیات برآمد کرکے16 ملزمان گرفتارکرلیے۔ اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق راولپنڈی میں کوریئر آفس میں برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل…

پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)پاکستان سے آنے والے عازمین کی پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال کیاگیا۔عرب نعت خوانوں کی ٹیم نے دف پر “طلع البدروعلینا”نعت رسول مقبول پڑھ کر پاکستانی عازمین حج کاسرکار…

سانحہ 9مئ والوں کے لئے کوئی معافی نہیں،وزیراعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ ایک سال قبل ہماری قومی عزت اوروقار کی علامتوں اور پاک وطن کے تقدس پرحملہ کیا گیا،سانحہ 9مئی میں ملوث شر پسندوں ، سہولت کاروں اور اکسانے والوں کے لئے کوئی معافی نہیں۔ جمعرات کو…

نومئی ملک کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی 2023 کو شر پسند عناصر نے پاک افواج کے شہدا کی توہین، ان کی یادگاروں بے حرمتی کی۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ9 مئی کو ملک کی تاریخی عمارت…

سانحہ9مئی کوایک سال مکمل،حکومت کایوم سیاہ کےطورپرمنانےکافیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سانحہ نومئی کوایک سال مکمل،حکومت نےنومئی کویوم سیاہ کےطورپرمنانےکافیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق نو مئی کے حوالے سے آج مختلف تقاریب منعقد ہونگی ،یادگار شہداء پر حاضری دی جائے گی شام کو شمعیں روشن کی جائیں گی ۔…

لاہور ایئر پورٹ پر آگ کی ابتدائی رپورٹ خواجہ آصف اور سیکریٹری ایوی ایشن کو پیش

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ایئر پورٹ پر آگ کی ابتدائی رپورٹ وزیر ہوا بازی خواجہ آصف اور سیکریٹری ایوی ایشن کو پیش کر دی گئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ صبح 5 بج کر 23 منٹ پر بجے لگی اور صبح 8 بجے اس پر قابو پا لیا گیا۔ سی اے اے لاہور ایئر…

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کو پرعزم ہیں، امریکہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملیر نے کہا کہ دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس…