اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی  نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ کمیشن کی…

کراچی میں دورانِ ڈکیتی شہری کی ہلاکت پر ایس ایچ او معطل ہوگا، صوبائی وزیر داخلہ

 کراچی(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں دوران ڈکیتی کسی شہری کی ہلاکت پر ایس ایچ او کو معطل کردیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ 42 ہزار پولیس کانسٹیبلز کی ضرورت ہے،…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا’ منشیات سے پاک پنجاب ‘کے عزم کا اعادہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز نے "منشیات سے پاک پنجاب" کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انسداد منشیات کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج ہم اپنے نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے منشیات…

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے:فواد چودھری

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کامیاب نہ ہو ئے تو پاکستان کے عوام ہار جائیں گے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میں عمر سرفراز…

میڈیا پر آنے کا شوق نہیں، عوام اور اسمبلی کو جوابدہ ہوں: مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کام سے کام رکھتا ہوں، میڈیا پر آنے کا شوق نہیں، عوام اور اسمبلی کو جوابدہ ہوں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے…

اقلیت حکومت کر رہی ہے، پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، فضل الرحمٰن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اقلیت حکومت کر رہی ہے، پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے عوام دوست بجٹ ہے مگر…

پاکستان کو منشیات سے پاک معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی:محسن نقوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ انسداد منشیات اور سمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی…

جسٹس شجاعت علی خان نے سیشن ججز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان نے سیشن ججز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعہ پنجاب بھر کے تمام سیشن ججز شرکت کریں گے اور قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان وڈیو لنک کے ذریعے…

ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مظہر عباس  کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست میں پنجاب حکومت ، سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ سمیت دیگر کو فریق بنایا…

آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں 26جون تا یکم جولاٸی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس پر پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش برسانے والا سلسلہ آج رات پاکستان میں…