ایڈیٹوریلتازہ ترینکھیل

اردن کیخلاف میچ،قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری

لاہور(نیوزڈیسک)قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔

تفصیلات کے  مطابق قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔

اردن کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کی بھرپور ٹریننگ جاری ہے۔

کیمپ کی سربراہی ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن کر رہے ہیں۔

کیمپ آئندہ چند روز مزید جاری رہے گا۔

پاکستان اردن ہوم میچ 21 مارچ کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button