Gas Leakage Web ad 1

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے اگلے ہی روز بڑا اضافہ ریکارڈ

0

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے اگلے ہی روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 16 ہزار 300روپے اضافے سے 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپے ہوگئی ہے۔

اس کےعلاوہ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13 ہزار 975 روپے بڑھ کر 3 لاکھ97 ہزار 858 روپے ہوگئی۔

ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں ریکارڈ کمی، ایک دن میں 43 ہزار 600 روپے سستا ہوگیا

عالمی بازار میں سونے کی قیمت163 ڈالربڑھ کر4413 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.