sui northern 1

کس کے پیسے گرگئے ؟سپیکر کی اناوسمنٹ پر سارے ایوان نے ہاتھ کھڑا کردیا

کس کے پیسے گرگئے ؟سپیکر کی اناوسمنٹ پر سارے ایوان نے ہاتھ کھڑا کردیا

0
Social Wallet protection 2

قومی اسمبلی میں گمشدہ پیسوں کا دلچسپ واقعہ

sui northern 2

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب کسی ارکان کے پیسے ایوان کی فلور پر گر گئے، جو عملے نے سپیکر ایاز صادق تک پہنچا دیے۔

کراچی سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل کرنے کا ایک اور منصوبہ بنا لیا گیا

سپیکر نے پیسے ہاتھ میں لے کر اعلان کیا کہ یہ رقم کسی ارکان کی گر گئی ہے۔ اس اعلان پر پورے ایوان میں موجود تمام اراکین نے اپنے ہاتھ کھڑے کر دیے، جس پر سپیکر نے مزاحیہ انداز میں کہا: "یہ تو سارے ہاؤس کے ہاتھ کھڑے ہو گئے ہیں، اتنے پیسے نہیں ہیں جتنے ہاتھ کھڑے ہو گئے ہیں۔”

اجلاس ملتوی ہونے کے بعد سپیکر نے دوبارہ اعلان کیا تو گمشدہ رقم کا اصل مالک ممبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی سامنے آئے۔ سپیکر نے تصدیق کی کہ یہ پیسے اقبال آفریدی کے ہیں۔

اس واقعے نے ایوان میں ایک ہلکی پھلکی اور پرلطف صورت حال پیدا کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.