sui northern 1

معروف ٹی وی میزبان حنا نیازی نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہیں؟

معروف ٹی وی میزبان حنا نیازی نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہیں؟

0
Social Wallet protection 2

کراچی: معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر منگنی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کیپشن میں لکھا: "And she said Yes”۔

sui northern 2

پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگیاں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری 300 ملین کی ریکوری کرلی

منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کی صورت میں منائی گئی، جس میں ان کے قریبی دوست اور رشتہ دار شامل ہوئے۔ اس موقع پر حنا نیازی نے سیاہ رنگ کا گاؤن پہنا اور ان کے منگیتر نے بھی سیاہ لباس زیب تن کیا، تاہم حنا نے اپنے منگیتر کا چہرہ سامنے نہیں لایا۔

حنا نیازی نجی ٹی وی پر ایک شو کی میزبانی کرتی ہیں اور انسٹاگرام پر اپنی سرگرمیوں کے ذریعے اپنے 1.67 لاکھ فالوورز سے جڑی رہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.