sui northern 1

پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگیاں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری 300 ملین کی ریکوری کرلی

پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگیاں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری 300 ملین کی ریکوری کرلی

0
Social Wallet protection 2

لاہور: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں ہونے والی مالی بے ضابطگیوں کے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے 30 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی ہے۔

sui northern 2

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، ’را‘ کے 12 دہشتگرد گرفتار، حساس مقامات، اداروں کی تصاویر برآمد

محکمہ تعلیم نے یہ ریکوری رپورٹ کمیٹی میں پیش کی، تاہم بتایا گیا ہے کہ کئی دیگر مالی بے ضابطگیوں کا آڈٹ ریکارڈ ڈپارٹمنٹ کے پاس موجود نہیں ہے۔

سابق حکومت کے دوران پائی گئی بے ضابطگیوں میں پرائیویٹ اسکولوں سے رجسٹریشن فیس وصول نہ کرنا، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کی خریداری میں ہیرا پھیری، عملے کو غیر قانونی الاؤنسز کی ادائیگی، اور سیکیورٹی اکاؤنٹس کے نام پر غیر قانونی ادائیگیاں شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.