sui northern 1

یورپی یونین نے “ایکس” پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

یورپی یونین نے “ایکس” پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

0
Social Wallet protection 2

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق "ایکس” نے اپنے بلیو بیجز کے گمراہ کن ڈیزائن کے ذریعے صارفین کو دھوکا دیا۔ یہ بیجز 2022 میں ایلون مسک کی کمپنی کی خریداری کے بعد پیڈ فیچر میں تبدیل کیے گئے تھے۔

sui northern 2

بلوچستان کی خوبصورت ساحلی پٹی مکران سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

یورپی کمیشن نے کمپنی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ مشتہرین کی واضح فہرست فراہم کرے تاکہ دھوکا دہی، جعلی اشتہارات اور سیاسی مہمات کے دوران شفافیت یقینی بنائی جا سکے۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ "ایکس” یورپی کمیشن کے مطالبات پورا کرنے میں ناکام رہی اور محققین کے سامنے دستیاب پبلک ڈیٹا پیش کرنے میں بھی کامیاب نہیں ہوئی۔

یہ جرمانہ یورپی یونین کی ڈیجیٹل سروس ایکٹ کے تحت دو سالہ تحقیق کے بعد عائد کیا گیا ہے، تاہم غیر قانونی مواد اور گمراہ کن معلومات کی روک تھام کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.