Gas Leakage Web ad 1

ملک میں کاروں کی درآمدات میں 30.78 فیصد اضافہ

ملک میں کاروں کی درآمدات میں 30.78 فیصد اضافہ

0

اسلام آباد: رواں مالی سال 2025-26ء کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک میں کاروں کی درآمدات میں 30.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ملک کے خلاف بیانیہ پھیلانے اور سازش کرنے والے غدار ہیں، فیصل واوڈا

پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2025 کے دوران کاروں کی درآمدات کی مالیت 113 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ مالیت 86.4 ملین ڈالر تھی۔

اس طرح گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں میں کاروں کی درآمدات میں 26.6 ملین ڈالر یعنی 30.78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.