sui northern 1

مریم نواز کی پیرا فورس میں شفافیت اور عوامی خدمت بہتر بنانے کی ہدایت

مریم نواز کی پیرا فورس میں شفافیت اور عوامی خدمت بہتر بنانے کی ہدایت

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کے ساتھ کسی بھی سطح پر کوئی تعلق یا تعاون نہیں ہے اور اس حوالے سے گردش کرنے والی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔

sui northern 2

طاہر اندرابی نے بتایا کہ پاک افغان بارڈر سے متعلق پاکستان کی ثالثی کو خوش آمدید کہا جاتا ہے، لیکن اس میں کوئی بھی فیصلہ پاکستان کے حق میں ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے علم میں نہیں کہ سعودی عرب میں پاک افغان بارڈر پر کوئی مذاکرات ہوئے ہوں۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ حکومت نے افغانستان کے لیے امدادی سامان پاکستان کے راستے بھیجنے کی اجازت دی ہے، جو اقوام متحدہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے کیونکہ افغان عوام ہمارے بھائی اور بہن ہیں۔ امدادی سامان تین مراحل میں بھیجا جائے گا، پہلے مرحلے میں خوراک، دوسرے میں ادویات اور تیسرے میں دیگر ضروری اشیا شامل ہوں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.