Gas Leakage Web ad 1

موبائل ڈیوائسز کی رجسٹریشن عارضی طور پر معطل

موبائل ڈیوائسز کی رجسٹریشن عارضی طور پر معطل

0

پی ٹی اے نے اعلان کیا ہے کہ موبائل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا جائے گا۔ ڈیوائس آئیڈنٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) 6 دسمبر کی رات 12 بجے سے 7 دسمبر کی شام تک دستیاب نہیں ہوگا۔ یہ فیصلہ ایف بی آر کے طے شدہ مرمتی کاموں کے باعث کیا گیا ہے، جس کے دوران سسٹم عارضی طور پر بند رہے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

بھارتی ٹیم نے ایک اور بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اتھارٹی نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ممکنہ تاخیر سے بچنے کے لیے اپنی موبائل ڈیوائسز کی رجسٹریشن پہلے سے مکمل کرلیں۔

پی ٹی اے نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ یہ معطلی صرف مرمتی سرگرمیوں تک محدود ہے اور سسٹم مقررہ وقت کے بعد دوبارہ فعال کر دیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.