sui northern 1

متنازعہ ٹویٹ کیس، عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 درخواستیں خارج کر دیں

متنازعہ ٹویٹ کیس، عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 درخواستیں خارج کر دیں

0
Social Wallet protection 2

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے متنازعہ ٹویٹ کیس میں متفرق درخواستوں کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔

sui northern 2

عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے کیس میں تین متفرق درخواستیں خارج کر دیں۔ ایمان مزاری کی بریت کی درخواست بھی خارج کی گئی۔
سنجے دت نے اپنی قید سے متعلق رازوں سے پردہ اٹھادیا
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے دوبارہ جرح کے لیے دائر درخواستیں اور اسٹیٹ کونسل کے حوالے سے دائر درخواستیں بھی عدالت نے خارج کر دیں۔

عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا اور دونوں فریقین کو 2 بجے 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کی ہدایت دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.