Gas Leakage Web ad 1

بچے کے مین ہول میں گر کو موت؛ سندھ ہائی کورٹ میں سماعت 5 دسمبر کو مقرر

بچے کے مین ہول میں گر کو موت؛ سندھ ہائی کورٹ میں سماعت 5 دسمبر کو مقرر

0

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی نیپا چورنگی پر مین ہول میں گر کر بچے کی موت کے واقعے کی عدالتی انکوائری سے متعلق درخواست کی سماعت 5 دسمبر کو مقرر کر دی ہے۔ یہ درخواست سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے دائر کی ہے، جس میں میئر کراچی سمیت دیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سانحہ نیپا چورنگی کی اصل صورتحال سامنے لانے کے لیے سیشن جج کے ذریعے عدالتی انکوائری کرائی جائے۔

Gas Leakage Web ad 2

کرغزستان کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد ، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ میئر کراچی اور 25 ٹاؤن چیئرمینوں سے کھلے مین ہولز کا ریکارڈ اور متعلقہ معلومات طلب کی جائیں۔ درخواست گزار نے عدالت سے یہ بھی کہا ہے کہ اس سانحے کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.