sui northern 1

شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2پولیس اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2پولیس اہلکار شہید

0
Social Wallet protection 2

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ممش خیل میں نامعلوم ملزمان نے قافلے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اور دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے۔

sui northern 2

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ فوجی مشق وارئیر 9 کا آغاز ہو گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ بھی لگا دی۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.