Gas Leakage Web ad 1

آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، پوپ لیو

آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، پوپ لیو

0

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست ہی اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل ہے۔ ترکیہ سے لبنان جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ رومن کیتھولک چرچ کی اعلیٰ قیادت کئی برسوں سے دو ریاستی حل کی حمایت کر رہی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کرلیا

پوپ لیو کا کہنا تھا کہ سب جانتے ہیں کہ اسرائیل دو ریاستی حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن ہم اسی حل کو اس تنازع کا واحد راستہ سمجھتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ رومن کیتھولک چرچ کی مرکزی قیادت ہولی سی نے 2015 میں فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.