بھارتی دھمکی ناکام: سکھوں نے کھل کر پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

بھارتی دھمکی ناکام: سکھوں نے کھل کر پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

0

بھارتی وزیر دفاع کے بیان کے بعد سکھ برادری نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے بھارت کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کی مذمت کی ہے۔

سکھ تنظیموں کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی جبر کا حصہ نہیں بن سکتے اور کسی بھی حملے کی صورت میں پاکستان کے دفاع میں کھڑے ہوں گے۔
سوئی نادرن گیس نے مالی سال 25-2024 میں ریکارڈ منافع، 30٪ ڈیویڈنڈ کی منظوری
سکھوں کی بین الاقوامی تنظیم "سکھ فار جسٹس” نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی مقبوضہ پنجاب کے سکھ رضاکاروں کو پاک فوج میں شامل ہونے کے لیے خصوصی راستہ فراہم کیا جائے۔

تنظیم کے سربراہ گرمیت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع کے بیان کے بعد پاکستان کے لیے ضروری ہے کہ وہ سکھوں کے لیے فوری بھرتی کا عمل شروع کرے۔ انہوں نے سندھ کے دفاع کے لیے خصوصی سکھ رضاکار یونٹ بنانے کی درخواست بھی کی ہے۔

تنظیم کا دعویٰ ہے کہ دنیا بھر سے ہزاروں سکھ رضاکار بھرتی کے لیے تیار ہیں، جیسے ہی پاکستان مناسب پروٹوکول جاری کرے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.