sui northern 1

ملتان: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سےطالب علم کی لاش برآمد

ملتان: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سےطالب علم کی لاش برآمد

0
Social Wallet protection 2

ملتان کی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سے ایک طالب علم کی لاش ملی ہے۔

sui northern 2

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 ایف سی اہلکار شہید

پولیس کے مطابق طالب علم بی ایس سائیکالوجی کے تھرڈ سمسٹر میں زیر تعلیم تھا اور واقعہ بظاہر خودکشی معلوم ہوتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں اور طالب علم کے اہلخانہ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.