پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی۔
باراتیوں کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی ، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی
سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 45.2 اوورز میں 211 رنز بنائے، جس میں سدیرا سمارا وکرما کے 48 رنز نمایاں تھے۔ پاکستان کی طرف سے محمد وسیم جونیئر نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
جواب میں پاکستان نے 44.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔ محمد رضوان نے 61 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، جبکہ فخر زمان نے 55 رنز بنائے۔ محمد وسیم جونیئر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔