sui northern 1

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھالیا، ججز کی تعداد 7 ہوگئی

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھالیا، ججز کی تعداد 7 ہوگئی

0
Social Wallet protection 2

وفاقی آئینی عدالت میں دو نئے ججز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس روزی خان اور جسٹس ارشد حسین شاہ نے چیف جسٹس امین الدین خان کے سامنے حلف اٹھایا۔

sui northern 2

باراتیوں کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی ، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

ان نئی تقرریوں کے ساتھ ہی وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی کل تعداد سات ہو گئی ہے، جس میں چیف جسٹس بھی شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.