بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ریلوے ٹریک پر ایک دھماکا ہوا، تاہم جعفر ایکسپریس ٹرین محفوظ رہی۔
ملک میں 26 ویں اور 27 ویں ترمیم سے استحکام آیا ہے، طلال چودھری
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے ٹرین کے گزرنے کے بعد ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا۔ کوئٹہ سے پشاور جا رہی یہ ٹرین اس واقعے سے محفوظ رہی۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔