Gas Leakage Web ad 1

مری گلاس ٹرین منصوبہ، روٹ بڑھانے کی تجویز دے دی گئی

مری گلاس ٹرین منصوبہ، روٹ بڑھانے کی تجویز دے دی گئی

0

مری گلاس ٹرین منصوبے کو اسلام آباد ایئرپورٹ تک بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس منصوبے کے کنسلٹنٹ نے مشورہ دیا ہے کہ موجودہ راستے کو فیض آباد ہوتے ہوئے ایئرپورٹ تک extend کیا جائے۔

Gas Leakage Web ad 2

مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
پنجاب حکومت پہلے ہی بھارہ کہو سے مری تک ٹرین سروس شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اب نئی تجویز کے تحت ایئرپورٹ سے فیض آباد تک موجودہ میٹرو ٹریک استعمال کیا جائے گا، جبکہ فیض آباد سے بھارہ کہو تک تیرہ کلومیٹر کا نیا ٹریک بنایا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس منصوبے کو جلد شروع کرنے پر زور دیا ہے۔ دونوں اداروں نے اس پر کام تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.