پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں شامل کرنے کے لیے فرنچائز حقوق کی نیلامی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
ٹرمپ سعودی ولی عہد کیساتھ ایف 35 طیاروں کی ڈیل کے قریب ہیں: بلومبرگ
بورڈ کے مطابق تکنیکی تجاویز جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔ صرف وہی بڈرز اگلے مرحلے میں حصہ لے سکیں گے جو تکنیکی معیارات پر پورا اتریں۔
نئی ٹیموں کے ممکنہ شہروں میں حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد، فیصل آباد، گلگت اور راولپنڈی شامل ہیں۔ یہ ٹیمیں پی ایس ایل کے ساتویں اور آٹھویں ایڈیشن میں حصہ لیں گی۔