Gas Leakage Web ad 1

ٹرمپ کا بی بی سی کیخلاف آئندہ ہفتے قانونی کارروائی کا اعلان

ٹرمپ کا بی بی سی کیخلاف آئندہ ہفتے قانونی کارروائی کا اعلان

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر اگلے ہفتے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہرجانے کا مقدمہ دائر کریں گے۔ ایئرفورس ون میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کے وکلاء کی رائے ہے کہ بی بی سی پر ہرجانہ واجب الادا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سوزوکی نے اپنی نئی گاڑی میدان میں اتار دی

یہ تنازعہ اس وقت پیدا ہوا جب بی بی سی نے صدر ٹرمپ کی ایک تقریر کی غلط ایڈیٹنگ پر معافی مانگی، تاہم ادارے نے معاوضہ ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ بی بی سی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ 2024 میں نشر ہونے والی ٹرمپ کی ایڈیٹ شدہ دستاویزی فلم دوبارہ نہیں دکھائی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے بتایا کہ وہ اس معاملے پر برطانوی وزیراعظم اور سر کیئر اسٹارمر سے بھی بات کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.