سری لنکن ٹیم دورہ پاکستان ادھورہ چھوڑ کر واپس جا رہی ہے : ترجمان سری لنکا کرکٹ ٹیم

سری لنکن ٹیم دورہ پاکستان ادھورہ چھوڑ کر واپس جا رہی ہے : ترجمان سری لنکا کرکٹ ٹیم

0

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق ٹیم پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس جا رہی ہے۔ ٹیم مینیجر نے بتایا کہ کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں، تاہم ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور وزیر داخلہ کچھ دیر بعد سری لنکن ٹیم سے ملاقات کریں گے۔

پاکستان کی دفاعی و سفارتی کامیابی، مودی کی بے بسی واضح، وزیراعظم

اس ملاقات میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کو سکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ واضح رہے کہ سری لنکا کو پاکستان کے خلاف سیریز کے بقیہ دو ون ڈے میچز اور پھر پاکستان میں سہ ملکی سیریز کھیلنی تھی۔ فی الحال صورتحال غیر یقینی ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.