راولپنڈی؛ شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی؛ شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

0

پیرودھائی پولیس نے ایک شادی شدہ خاتون سے زیادتی کے واقعے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ مدعیہ کے مطابق زیرحراست شخص نے انہیں بلیک میل کر کے مسلسل زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے جارہے ہیں، کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم ختم نہیں کرسکتا،بلاول

پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی راول سعد ارشد کے مطابق متاثرہ خاتون کا میڈیکل examination کروایا جا رہا ہے اور ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.