اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد

0

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ضلع خیبر کے علاقے شاکس میں کارروائی کرتے ہوئے 144 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔

کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا، بھائی زخمی

ذرائع کے مطابق برآمد شدہ منشیات ملک کے مختلف حصوں میں اسمگل کی جانی تھیں، جو باڑہ کے ایک بدنامِ زمانہ منشیات فروش گروہ کی ملکیت ہیں، جس کے روابط تیراہ تک پائے جاتے ہیں۔

اے این ایف کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چار بیگز قبضے میں لیے، جن میں 120 پیکٹ چرس شامل تھے۔ ہر پیکٹ کا وزن تقریباً 1200 گرام بتایا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.