پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگز کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی معطل کردئیے

0

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگز کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی معطل کردئیے۔

ذرائع پی سی بی کےمطابق پاکستان کے کھلاڑی اب دیگر لیگز میں شرکت نہیں کر سکیں گے،سی او او سید سمیر احمد نے این اوسی معطل کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا،این او سی معطلی کا فیصلہ ایشیا کپ فائنل میں شکست کے ایک روز بعد کیا گیا ہے۔

این او سی معطلی کی وجہ سےپاکستان کے ٹاپ کرکٹرز متاثر ہوں گے،بابراعظم ،شاہین آفریدی،محمد رضوان اور فہیم اشرف کو بگ بیش کا این او سی جاری کیا تھا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.