-
حکومتِ پاکستان کا فلسطین کے لیے ہنگامی امدادی پیکج کا اعلان
-
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر این ڈی ایم اے 100 ٹن امدادی سامان دو کارگو طیاروں کے ذریعے روانہ کرے گا
-
امدادی پروازیں آئندہ دو روز میں روانہ ہوں گی
-
سامان خصوصی پروازوں کے ذریعے اردن اور مصر کے راستے فلسطین پہنچایا جائے گا
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار امدادی عمل کی روانگی اور ترسیل کی خود نگرانی کریں گے
-
اردن اور مصر میں تعینات پاکستانی سفرا فلسطینی علاقوں تک امداد کی مؤثر ترسیل یقینی بنائیں گے
-
پاکستانی قوم فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی اور حمایت کے عزم کا اعادہ کرتی ہے
