اسرائیل کا آپریشن تیز، فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی طرف انخلا کی وراننگ

0

اسرائیل کا آپریشن تیز، فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی طرف انخلا کی وراننگ
24گھنٹے کے دوران مزید 88شہادتیں، تعداد 56ہزار 500ہوگئی
(نیوز ڈیسک)اسرائیل نے غزہ میں آپریشن تیز کردیا،اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی طرف انخلا کی وراننگ دے دی۔
قابض صہیونی فوج کی خان یونس جبالیہ اور المواصی پربمباری،آٹا لے کر جانے والے شخص پر ڈرون حملہ کرکے اسے شہید کردیا،چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 88 شہادتیں, تعداد 56 ہزار500 ہوگئی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ایک بار پھر ڈھٹائی کہا اسرائیل نے وجودی خطرات کو ختم کردیا،اب یرغمالیوں کو بچانے کی ضرورت ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپیغام میں کہا غزہ میں جنگ بندی اوریرغمالیوں کو واپس لایا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.