پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےطریقہ کارکیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےطریقہ کارکیخلاف درخواست پروفاقی حکومت سمیت دیگرفریقین سےرپورٹ طلب کرلی۔
جسٹس شاہدکریم نےجوڈیشل ایکٹوزم پینل کی متفرق درخواست پرسماعت کی،وفاقی حکومت کی جانب سےڈپٹی اٹارنی جنرل اسدعلی باجوہ پیش ہوئے،متفق درخواست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےاوراسکےطریقہ کارکوچیلنج کیاگیا، درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ابھی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقررکرنےکاطریقۂ کارنہیں بتایاگیا۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
