تہرے قتل کے مجرم کو 3 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ برقرار

0

تہرے قتل کے مجرم کو 3 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ برقرار

(نیوز ڈیسک)اشرف : ملازمین کی جانب سے ایڈوانس رقم کے تقاضے پر تین افراد کے قتل کا معاملہ ،تہرے قتل کیس میں تین بار پھانسی پانے والے مجرم کی اپیل لاہور ہائیکورٹ سے خارج ،دو رکنی بینچ نے مجرم محمد شفیع کی سزائے موت کنفرم کردی ،ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا مجرم محمد شفیع کو تین بار پھانسی دینے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی, عدالت میں مدعی مقدمہ کا وکیل پیش نہ ہوا .

Leave A Reply

Your email address will not be published.