مختلف شہروں کا درجہ حرارت
شہر | درجہ حرارت (سینٹی گریڈ) |
---|---|
اسلام آباد | 29°C |
لاہور | 28°C |
کراچی | 36°C |
پشاور | 24.5°C |
کوئٹہ | – |
گلگت | 18°C |
مظفرآباد | 23°C |
سرینگر | 14°C |
ملک بھر میں موسم کی صورتحال:
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ ان علاقوں میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
اسلام آباد:
مطلع جزوی ابر آلود، آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش، بعض مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری۔
امکان: 60%
بلوچستان:
موسم گرم اور خشک، تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔
پنجاب:
موسم گرم اور خشک، میدانی اضلاع میں شدید گرم۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، خوشاب، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، لاہور اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود، آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش، بعض مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری۔
سندھ:
موسم شدید گرم اور خشک۔
خیبرپختونخوا:
مطلع جزوی ابر آلود، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، بونیر، پشاور، صوابی، مردان، کوہاٹ، کرک اور گردونواح میں تیز ہواؤں/جھکڑ، گرج چمک کے ساتھ بارش، بعض مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری۔
گلگت بلتستان:
مطلع ابر آلود، تیز ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش، چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری۔
کشمیر:
مطلع ابر آلود، تیز ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش، چند مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری۔