افسوسناک خبر ، ڈمپر کی کئی رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو ٹکر،بڑا جانی نقصان

0

وکٹران اب پاکستان میں! Your Partner for Reliable Power 🔋 in Pakistan. 🇵🇰 The Best Energy Saving Solution ⚡

باغبان پورہ میں ڈمپرکی کئی رکشوں اور موٹرسائیکلوں سے ٹکر کے نتیجے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبان پورہ کے جی ٹی روڈ پر پیش آیا جس دوران ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماردی۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 افرادزخمی بھی ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.