آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکا بھاؤ 772 روپے اضافے سے 2 لاکھ41 ہزار 598 روپے ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 721 ڈالر فی اونس ہے۔