مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات،کیا بات چیت ہوئی ؟ جانیں

0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں رہائش گاہ پر ہوئی۔

مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کی ملاقات میں علامہ راشد سومرو اور علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔جے یوآئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

عمران خان کیجانب سےپریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف دوبارہ درخواست دائر

Leave A Reply

Your email address will not be published.