پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید چین پہنچ گئے، حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی قبر پر حاضری

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد چین پہنچ گئے۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چین کے شہر گوانزو میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر پہنچے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنان، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button