پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کے 20 کارکنان زیرحراست، کیوں ، دیکھیں تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے گلبرگ میں بغیر اجازت کارنر میٹنگ پر 20 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق اہلکار پہنچنے پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ، ہوائی فائرنگ کی۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کی وین کو بھی نقصان پہنچایا۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ آج لاہور میں جلسے کی اجازت دے دی۔قصور روڈ کاہنہ پر جلسے کے اجازت دوپہر تین سے چھ بجے تک ہوگی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 8 ستمبر کو اسلام آباد میں کی گئی تقریر پر معافی مانگیں گے، اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جلسےکےدوران ریاست یا اداروں کےخلاف نعرے بازی اور بیان بازی نہیں کی جائے گی۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کےخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button