پاکستانتازہ ترین

حفیظ الرحمان بگٹی ایس ایس پی گھوٹکی تعینات کر دیا گیا

 

میرپور ماتھیلو ( تنویر احمد سومرو ) حفیظ الرحمان بگٹی ایس ایس پی گھوٹکی مقرر ،سمیر نور چنہ کا جیکب آباد تبادلہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس کے احکامات پر حفیظ الرحمان بگٹی کو فوری طور ایس ایس پی گھوٹکی تعینات کیا گیا ہے جبکہ ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور چنہ کا تبادلہ جیکب آباد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button