یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں دو تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔
اگلا ہدف کیوبا ، ایران سے مذاکرات کے نتائج جلد سامنے آئیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ
یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثہ یونان کے ساحل کے نزدیک پیش آیا، جس دوران 26 افراد کو کریٹ کے قریب یورپی سرحدی ایجنسی کے جہاز نے بچا لیا۔
بچ جانے والوں نے بتایا کہ وہ چھ دن تک سمندر میں ربڑ کی کشتی میں محصور رہے، اور ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں سمندر میں پھینک دی گئی تھیں۔