ابوظبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
مراد سعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار، الیکشن کمیشن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
ابوظبی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا جس کے بعد سویجان میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔
حکام نے بتایا کہ بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔