Gas Leakage Web ad 1

ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ

ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ

0

امریکی صدر Donald Trump کی انتظامیہ نے Strait of Hormuz سے گزرنے والے بحری جہازوں کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی اتحاد بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایپسٹین نیٹ ورک نے نائن الیون جیسا واقعہ کر کے الزام ایران پر لگانے کی سازش تیار کی ہے، علی لاریجانی

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے سے متعلق باضابطہ اعلان رواں ہفتے کے اوائل میں متوقع ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کئی ممالک آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے مشترکہ اتحاد بنانے پر اصولی طور پر متفق ہو چکے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اس اقدام کا مقصد خطے میں بحری جہازوں کی سلامتی کو یقینی بنانا اور اہم سمندری گزرگاہ میں کشیدگی کے ممکنہ اثرات کو کم کرنا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.