Gas Leakage Web ad 1

ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان

ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان

0

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ان کا ملک ایران جنگ میں حصہ نہیں لے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

ایک بیان میں مارک کارنی نے کہا کہ ایران جنگ کے حوالے سے کینیڈا کا مؤقف بالکل واضح ہے اور وہ اس جنگ میں کبھی شامل نہیں ہو گا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور

انہوں نے مزید کہا کہ کینیڈا ان اقدامات کی حمایت کرتا ہے جو ایرانی جوہری پروگرام اور دہشت گردی کی برآمد کو روکنے کے لیے اٹھائے جاتے ہیں۔

کینیڈین وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ جی سیون (G7) ممالک ایران میں بڑھتی ہوئی کشیدگی میں کمی کے لیے مشترکہ مؤقف تلاش کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.