Gas Leakage Web ad 1

ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آگئے

ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آگئے

0

تل ابیب: ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آ گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

اسرائیل میں موجود بھارتی خاتون اینکر نے ایرانی میزائلوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر دکھائے۔ بھارتی رپورٹر گزشتہ دنوں بیت شمیش میں ایک بم شیلٹر (بنکر) پر گرنے والی ایرانی میزائل کے مقام پر پہنچی اور مناظر دکھائے جس میں ہر طرف ملبہ بکھرا پڑا ہے۔

نیتن یاہو ہولوکاسٹ کے بعد اسرائیلیوں کیلئے سب سے بڑی آفت بن چکے ہیں: ترک صدر

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ بنکر ایرانی میزائلوں سے حفاظت کے لیے بنایا گیا تھا تاہم 500 کلوگرام وار ہیڈ والے میزائل کے گرنے سے یہ بنکر مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ رپورٹر کے مطابق اس میزائل حملے میں 9 اسرائیلی مارے گئے اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.